Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ताकि मुनकिर हो जाएं उस चीज़ से जो हमने उनको दी है, पस चंद रोज़ फ़ायदे उठा लो जल्द ही तुम जान लोगे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تاکہ وہ اس نعمت کی ناشکری کریں جوہم نے انہیں عطاکی ہے ،سو تم فائدہ اُٹھاؤ،پس جلد ہی تم جان لو گے۔

By Amin Ahsan Islahi

تاکہ ناشکریں کریں اس چیز کی جو ہم نے ان کو بخشی ہے ۔ تو چند روزہ عیش کرلو ، عنقریب تم جان لو گے ۔

By Hussain Najfi

تاکہ جو کچھ ہم نے انہیں عطا کیا ہے اس کا کفران کریں سو ( اے ناشکرو ) چند روزہ فائدہ اٹھا لو ۔ عنقریب تمہیں ( اپنا انجام ) معلوم ہو جائے گا ۔

By Moudoodi

تاکہ اللہ کے احسان کی ناشکری کرے ۔ اچھا ، مزے کرلو ، عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا ۔

By Mufti Naeem

تا کہ ہم نے جوکچھ انہیں عطا فرما رکھا ہے اس کی ناشکری کرنے لگ جائیںپس تھوڑے دن مزے کرلو سو بہت جلد تمہیں پتہ لگ جائے گا

By Mufti Taqi Usmani

تاکہ ہم نے اسے جو نعمت دی تھی اس کی ناشکری کرے ۔ اچھا ! کچھ عیش کرلو ، پھر عنقریب تمہیں پتہ چل جائے گا ۔

By Noor ul Amin

تاکہ ہم نے انہیںجو نعمتیں عطا کیں ہیں اس کی ناشکری کریں ، اچھامزے اڑالو عنقریب تمہیں اپنا انجام معلوم ہوجائے گا

By Kanzul Eman

کہ ہماری دی ہوئی نعمتوں کی ناشکری کریں ، تو کچھ برت لو ( ۱۱۱ ) کہ عنقریب جان جاؤ گے ، ( ف۱۱۲ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( یہ کفر و شرک اس لئے ) تاکہ وہ ان ( نعمتوں ) کی ناشکری کریں جو ہم نے انہیں عطا کر رکھی ہیں ، پس ( اے مشرکو! چند روزہ ) فائدہ اٹھا لو پھر تم عنقریب ( اپنے انجام کو ) جان لو گے