Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर जब वह तुमसे तकलीफ़ दूर कर देता है तो तुम में से एक गिरोह अपने रब का शरीक ठहराने लगता है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرجب وہ تم سے تکلیف دورکردیتاہے تب تم میں سے ایک گروہ یکایک اپنے رب کے ساتھ شرک کرنے لگتا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر جب وہ تم سے تکلیف دور کردیتا ہے تو تم میں سے ایک گروہ اپنے رب کا شریک ٹھہرانے لگتا ہے ۔

By Hussain Najfi

پھر جب وہ تکلیف کو دور کر دیتا ہے تو ایک دم تم میں سے ایک گروہ اپنے پروردگار کے ساتھ شرک کرنے لگتا ہے ۔

By Moudoodi

مگر جب اللہ اس وقت کو ٹال دیتا ہے تو یکایک تم میں سے ایک گروہ اپنے رب کے ساتھ دوسروں کو﴿ اس مہربانی کے شکریے میں﴾ شریک کرنے لگتا ہے ۔ 47

By Mufti Naeem

پھرجب وہ تم سے برائی ہٹادیتاہے تو تم میں کی ایک جماعت ( فوراً ) اپنے رب کے ساتھ شرک شروع کردیتی ہے

By Mufti Taqi Usmani

اس کے بعد جب وہ تم سے تکلیف دور کردیتا ہے تو تم میں سے ایک گروہ اچانک اپنے پروردگار کے ساتھ شرک شروع کردیتا ہے ۔

By Noor ul Amin

پھرجب وہ تمہاری تکلیف دورکردیتا ہے توتم میں سے ایک گروہ اپنے رب کے ساتھ غیروں کو شریک بناتا ہے

By Kanzul Eman

پھر جب وہ تم سے برائی ٹال دیتا ہے تو تم میں ایک گروہ اپنے رب کا شریک ٹھہرانے لگتا ہے ، ( ف۱۱۰ )

By Tahir ul Qadri

پھر جب اللہ اس تکلیف کو تم سے دور فرما دیتا ہے تو تم میں سے ایک گروہ اس وقت اپنے رب سے شرک کرنے لگتا ہے