| ثُمَّ | اِذَا | کَشَفَ | الضُّرَّ | عَنۡکُمۡ | اِذَا | فَرِیۡقٌ | مِّنۡکُمۡ | بِرَبِّہِمۡ | یُشۡرِکُوۡنَ |
| پھر | جب | وہ ہٹا دیتا ہے | تکلیف کو | تم سے | یکا یک | ایک گروہ (کے لوگ) | تم میں سے | ساتھ اپنے رب کے | وہ شریک ٹھراتے ہیں |
| ثُمَّ | اِذَا | کَشَفَ | الضُّرَّ | عَنۡکُمۡ | اِذَا | فَرِیۡقٌ | مِّنۡکُمۡ | بِرَبِّہِمۡ | یُشۡرِکُوۡنَ |
| پھر | جب | وہ دور کر دیتا ہے | تکلیف | تم سے | تب | ایک گروہ | تم میں سے | اپنے رب کے ساتھ | شرک کر نے لگتا ہے |