وَمَا | بِکُمۡ | مِّنۡ نِّعۡمَۃٍ | فَمِنَ اللّٰہِ | ثُمَّ | اِذَا | مَسَّکُمُ | الضُّرُّ | فَاِلَیۡہِ | تَجۡئَرُوۡنَ |
اور جو بھی | تمہارے پاس | کوئی نعمت | پس اللہ کی طرف سے ہے | پھر | جب | پہنچتی ہے تمہیں | تکلیف | تو طرف اسی کے | تم فریاد کرتے ہو |
وَمَا | بِکُمۡ | مِّنۡ نِّعۡمَۃٍ | فَمِنَ اللّٰہِ | ثُمَّ | اِذَا | مَسَّکُمُ | الضُّرُّ | فَاِلَیۡہِ | تَجۡئَرُوۡنَ |
اور جو بھی | تمہارے پاس | کوئی نعمت ہے | تو اللہ تعالیٰ ہی کی طرف سے ہے | پھر | جب | چھو تی ہے تمہیں | تکلیف | تو اسی کی طرف | تم گڑگڑاتے ہو |