Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और यह कि जो लोग आख़िरत को नहीं मानते उनके लिए हमने एक दर्दनाक अज़ाब तैयार कर रखा है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوریقیناجو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے اُن کے لیے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ، ہم نے ان کیلئے ایک دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔

By Hussain Najfi

اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے لئے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔

By Moudoodi

اور جو لوگ آخرت کو نہ مانیں انہیں یہ خبر دیتا ہے کہ ان کے لیے ہم نے دردناک عذاب مہیا کر رکھا ہے ۔ 11 ؏ ١

By Mufti Naeem

اور بے شک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہم نے ان کے لیے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور یہ بتاتا ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ، ان کے لیے ہم نے ایک دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ۔

By Noor ul Amin

اور بیشک جو لوگ آ خرت پر ایمان نہیں لاتے ان کے لئے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے

By Kanzul Eman

اور یہ کہ جو آخرت پر ایمان نہیں لاتے ہم نے ان کے لیے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے ،

By Tahir ul Qadri

اور یہ کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ہم نے ان کے لئے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے