Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और कहते हैं, "महान और उच्च है हमारा रब! हमारे रब का वादा तो पूरा होकर ही रहता है।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوروہ کہہ اُٹھتے ہیں کہ پاک ہے ہمارا رب!یقیناہمارے رب کا وعدہ بلاشبہ ہمیشہ سے پوراکیا ہوا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور کہتے ہیں کہ پاک ہے ہمارا پروردگار! بیشک ہمارے پروردگار کا وعدہ شدنی تھا ۔

By Hussain Najfi

اور کہتے ہیں کہ پاک ہے ہمارا پروردگار! بے شک ہمارے پروردگار کا وعدہ تو پورا ہو کر ہی رہتا ہے ۔

By Moudoodi

اور پکار اٹھتے ہیں پاک ہے ہمارا رب ، اس کا وعدہ تو پورا ہونا ہی تھا ۔ 121

By Mufti Naeem

اور کہتے ہیں کہ ہمارا پروردگار ( ہر عیب سے ) پاک ہے ، بے شک ہمارے رب کا وعدہ ضرور ہی پورا ہوکر رہتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور کہتے ہیں : پاک ہے ہمارا پروردگار ! بیشک ہمارے پروردگار کا وعدہ تو پورا ہی ہو کر رہتا ہے ۔ ( ٥٤ )

By Noor ul Amin

اور کہتے ہیں کہ :پاک ہے ہمارارب یقیناہمارے رب کاوعدہ پوراہوکے رہا

By Kanzul Eman

اور کہتے ہیں پاکی ہے ہمارے رب کو بیشک ہمارے اب کا وعدہ پورا ہوتا تھا ( ف۲۲۷ )

By Tahir ul Qadri

اور کہتے ہیں: ہمارا رب پاک ہے ، بیشک ہمارے رب کا وعدہ پورا ہو کر ہی رہنا تھا