Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

पढ़ अपनी किताब, आज अपना हिसाब लेने के लिए तू ख़ुद ही काफ़ी है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پڑھ اپنانامۂ اعمال!آج کے دن تم اپنے اوپرخودحساب لینے والے کافی ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

لو ، پڑھ لو اپنا اعمال نامہ! آج تم خود ہی اپنا حساب کرلینے کیلئے کافی ہو ۔

By Hussain Najfi

۔ ( ہم حکم دیں گے کہ ) اپنا نامۂ عمل پڑھ آج تو خود ہی اپنے حساب کے لئے کافی ہے ۔

By Moudoodi

پڑھ اپنا نامہ اعمال ، آج اپنا حساب لگانے کے لیے تو خود ہی کافی ہے ۔

By Mufti Naeem

۔ ( اﷲتعالیٰ فرمائیں گے ) اپنی ( اعمال نامہ کی ) کتاب ( خود ہی ) پڑھ لے آج کے دن اپنے اوپر حساب لینے کے لیے تو خود ہی کافی ہے

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( کہا جائے گا کہ ) لو پڑھ لو اپنا اعمال نامہ ! آج تم خود اپنا حساب لینے کے لیے کافی ہو ۔

By Noor ul Amin

( ہم کہیں گے ) لے!خودہی اپنی کتاب آپ پڑھ لے آ ج تو خودہی اپنا حساب کرنے کو کافی ہے

By Kanzul Eman

فرمایا جائے گا کہ اپنا نامہ ( نامہٴ اعمال ) پڑھ آج تو خود ہی اپنا حساب کرنے کو بہت ہے ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( اس سے کہا جائے گا: ) اپنی کتابِ ( اَعمال ) پڑھ لے ، آج تو اپنا حساب جانچنے کے لئے خود ہی کافی ہے