तुम उन लोगों की औलाद हो जिनको हमने नूह (अलै॰) के साथ सवार किया था, बेशक वे एक शुक्रगुज़ार बंदे थे।
اے ان لوگوں کی اولادجنہیں ہم نے نوح کے ساتھ سوارکیاتھا!یقیناوہ بڑا ہی شکرگزار بندہ تھا۔
اے ان لوگوں کی اولاد! جن کو ہم نے نوح کے ساتھ سوار کرایا! بیشک وہ ایک شکرگذار بندہ تھا ۔
اے ان لوگوں کی اولاد جن کو ہم نے نوح کے ساتھ ( کشتی میں ) سوار کر لیا تھا بے شک وہ ( نوح ) ایک شکر گزار بندہ تھا ۔
تم ان لوگوں کی اولاد ہو جنہیں ہم نے نوح ( علیہ السلام ) کے ساتھ کشتی پر سوار کیا تھا ، 4 اور نوح ( علیہ السلام ) ایک شکر گزار بندہ تھا ،
اے ان لوگوں کی اولاد ، جنہیں کشتی میں ہم نے نوح ( علیہ السلام ) کے ساتھ سوار کرایا تھا ، بے شک نوح ( علیہ السلام ) ( اللہ تعالیٰ کے ) بڑے شکر گزار بندے تھے
اے ان لوگوں کی اولاد جن کو ہم نے نوح کے ساتھ کشتی میں سوار کیا تھا ۔ ( ٢ ) اور وہ بڑے شکر گذار بندے تھے ۔
یہ بنی اسرائیل ان لوگوں کی اولادتھے جنہیں ہم نے نوح کے ساتھ کشتی میں سوار کیا تھابلاشبہ نوح شکرگزار بندے تھے
اے ان کی اولاد! جن کو ہم نے نوح کے ساتھ ( ف۸ ) سوار کیا بیشک وہ بڑا شکرا گزار بندہ تھا ( ف۹ )
۔ ( اے ) ان لوگوں کی اولاد جنہیں ہم نے نوح ( علیہ السلام ) کے ساتھ ( کشتی میں ) اٹھا لیا تھا ، بیشک نوح ( علیہ السلام ) بڑے شکر گزار بندے تھے