अल्लाह पाक और बरतर है उससे जो ये लोग कहते हैं।
اللہ تعالیٰ پاک ہے اوربے حدبلندہے اُن باتوں سے جو وہ کہتے ہیں بہت زیادہ بلند ہونا۔
وہ پاک ہے اور بہت برتر ہے ان باتوں سے جو یہ کہتے ہیں!
وہ پاک ہے اور کہیں برتر و بالا ہے ان باتوں سے جو یہ لوگ کہتے ہیں ۔
پاک ہے وہ اور بہت بالا و برتر ہے ان باتوں سے جو یہ لوگ کہہ رہے ہیں ۔
یہ لوگ اللہ ( تعالیٰ ) کے بارے میں جو کچھ کہہ رہے ہیں اللہ ( تعالیٰ ) ان سے پاک اور بہت ہی بلند و برتر ہے
حقیقت ہے کہ جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں اس کی ذات ان سے بالکل پاک اور بہت بالا و برتر ہے ۔
جوکچھ یہ کہتے ہیں ان تمام عیب سے وہ پاک ہے اور ان کی باتوں سے کہیں زیادہ بلندو برتر ہے
اسے پاکی اور برتری ان کی باتوں سے بڑی برتری ،
وہ پاک ہے اور ان باتوں سے جو وہ کہتے رہتے ہیں بہت ہی بلند و برتر ہے