Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तो आशा है कि मेरा रब मुझे तेरे बाग़ से अच्छा प्रदान करें और तेरे इस बाग़ पर आकाश से कोई क़ुर्क़ी (आपदा) भेज दे। फिर वह साफ़ मैदान होकर रह जाए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تواُمیدہے کہ میرارب مجھے تمہارے باغ سے بہترعطافرمادے گااوراس پرآسمان سے کوئی آفت بھیج دے تووہ چٹیل میدان ہوکررہ جائے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

تو امید ہے کہ میرا رب تمہارے باغ سے بہتر باغ مجھے دے اور تمہارے باغ پر آسمان سے کوئی ایسی گردش بھیجے کہ وہ چٹیل میدان ہوکر رہ جائے ۔

By Hussain Najfi

تو قریب ہے کہ میرا پروردگار مجھے تیرے باغ سے بہتر ( باغ ) عطا فرمائے اور تیرے باغ پر آسمان سے بجلیاں بھیج دے جس سے وہ چٹیل چکنا میدان بن کر رہ جائے ۔

By Moudoodi

تو بعید نہیں کہ میرا رب مجھے تیری جنت سے بہتر عطا فرما دے اور تیری جنت پر آسمان سے کوئی آفت بھیج دے جس سے وہ صاف میدان بن کر رہ جائے ،

By Mufti Naeem

پس کچھ عجب نہیں کہ میرا رب مجھے تمہارے باغ سے بہتر عطا فرمائے اور اس ( تیرے باغ پر ) آسمان سے کوئی آفت بھیج دے پھر ( اس آفت سے ) تیرا باغ چٹیل میدان بن ( کر رِہ ) جائے ۔

By Mufti Taqi Usmani

تو میرے رب سے کچھ بعید نہیں ہے کہ وہ مجھے تمہارے باغ سے بہتر چیز عطا فرمادے ، اور تمہارے اس باغ پر کوئی آسمانی آفت بھیج دے ، جس سے وہ چکنے میدان میں تبدیل ہو کر رہ جائے ۔

By Noor ul Amin

توعین ممکن ہے میرا رب مجھے تیرے باغ سے اچھا باغ عطا کر دے اور تیرے با غ پر آسمان سے کوئی آفت بھیج دے جس سے وہ بے پودے والا چکنا میدان بن کررہ جائے

By Kanzul Eman

تو قریب ہے کہ میرا رب مجھے تیرے باغ سے اچھا دے ( ف۸٤ ) اور تیرے باغ پر آسمان سے بجلیاں اتارے تو وہ پٹ پر میدان ( سفید زمین ) ہو کر رہ جائے ( ف۸۵ )

By Tahir ul Qadri

کچھ بعید نہیں کہ میرا رب مجھے تیرے باغ سے بہتر عطا فرمائے اور اس ( باغ ) پر آسمان سے کوئی عذاب بھیج دے پھر وہ چٹیل چکنی زمین بن جائے