Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

या उस का पानी बिलकुल नीचे उतर जाए। फिर तू उसे ढूँढ़कर न ला सके।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یااُس کاپانی گہرا ہوجائے ،پھرتم اس کی تلاش کی قطعاًاستطاعت نہ رکھو گے‘‘۔

By Amin Ahsan Islahi

یا اس کا پانی نیچے اتر جائے اور تم اس کو کسی طرح نہ پاسکو ۔

By Hussain Najfi

یا اس کا پانی اس طرح نیچے اتر جائے کہ تو کسی طرح بھی اسے حاصل نہ کر سکے ۔

By Moudoodi

یا اس کا پانی زمین میں اتر جائے اور پھر تو اسے کسی طرح نہ نکال سکے ۔

By Mufti Naeem

یا اس ( کی نہر ) کا پانی زمین ( کی گہرائی ) میں اُتر جائے پر تُو اسے تلاش کے باوجود نہ پاسکے ۔

By Mufti Taqi Usmani

یا اس کا پانی زمین میں اتر جائے ، پھر تم اسے تلاش بھی نہ کرسکو ۔

By Noor ul Amin

یااس کاپانی گہراچلاجائے اور تو پانی نکا ل بھی نہ سکے‘‘

By Kanzul Eman

یا اس کا پانی زمین میں دھنس جائے ( ف۸٦ ) پھر تو اسے ہرگز تلاش نہ کرسکے ( ف۸۷ )

By Tahir ul Qadri

یا اس کا پانی زمین کی گہرائی میں چلا جائے پھر تو اسے حاصل کرنے کی طاقت بھی نہ پا سکے