Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अपराधी लोग आग को देखेंगे तो समझ लेंगे कि वे उस में पड़ने वाले हैं और उस से बच निकलने की कोई जगह न पाएँगे

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورمجرم آگ دیکھیں گے، چنانچہ وہ یقین کر جائیں گے کہ وہ اس میں گرنے والے ہیں اوروہ اس سے کوئی پھرنے کی جگہ نہ پائیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور مجرم دوزخ کو دیکھیں گے اور گمان کریں گے کہ وہ اسی میں گرنے والے ہیں اور وہ اس سے کوئی مفر نہیں پائیں گی ۔

By Hussain Najfi

اور جب مجرم لوگ ( دوزخ کی ) آگ دیکھیں گے تو وہ خیال کریں گے کہ وہ اس میں گرنے والے ہیں اور وہ اس سے بچنے کی کوئی راہ نہیں پائیں گے ۔

By Moudoodi

سارے مجرم اس روز آگ دیکھیں گے اور سمجھ لیں گے کہ اب انہیں اس میں گرنا ہے اور وہ اس سے بچنے کے لیے کوئی جائے پناہ نہ پائیں گے ۔ ؏ 7

By Mufti Naeem

اور مجرم لوگ دوزخ ( کی آگ ) کو دیکھیں گے تو یقین کرلیں گے کہ بلاشبہ وہ اس میں پڑنے ( گرنے ) والے ہیں اور اس سے بچنے کا کوئی راستہ نہ پائیں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور مجرم لوگ آگ کو دیکھیں گے تو سمجھ جائیں گے کہ انہیں اسی میں گرنا ہے ، اور اس سے بچ نکلنے کا کوئی راستہ نہیں پائیں گے ۔

By Noor ul Amin

اور مجرم جب آگ کو دیکھیں گے تو انہیں یقین ہو جائے گا کہ وہ اس میں گرنے والے ہیں اور اس سے بچائوکی کوئی راہ نہ پائیں گے

By Kanzul Eman

اور مجرم دوزخ کو دیکھیں گے تو یقین کریں گا کہ انھیں اس میں گرنا ہے اور اس سے پھرنے کی کوئی جگہ نہ پائیں گے ،

By Tahir ul Qadri

اور مجرم لوگ آتشِ دوزخ کو دیکھیں گے تو جان لیں گے کہ وہ یقیناً اسی میں گرنے والے ہیں اور وہ اس سے گریز کی کوئی جگہ نہ پاسکیں گے