Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उस ने कहा, "तुम मेरे साथ धैर्य न रख सकोगे,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُس نے کہا: ’’تم میرے ساتھ صبر کرنے کی قطعاً استطاعت نہیں رکھتے۔

By Amin Ahsan Islahi

اس نے جواب دیا کہ تم میرے ساتھ صبر نہ کرسکو گے ۔

By Hussain Najfi

اس نے ( جواب میں ) کہا کہ آپ میرے ساتھ ( رہ کر ) صبر نہیں کر سکتے ۔

By Moudoodi

“ اس نے جواب دیا” آپ میرے ساتھ صبر نہیں کر سکتے ،

By Mufti Naeem

انہوں نے ( خضر علیہ السلام ) نے فرمایا کہ بے شک آپ میرے ساتھ ( رہتے ہوئے ) ہرگز صبر نہیں کرسکیں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

انہوں نے کہا : مجھے یقین ہے کہ آپ میرے ساتھ رہنے پر صبر نہیں کرسکیں گے ۔

By Noor ul Amin

اس ( خضر ) نے کہا: آپ میرے ساتھ کبھی صبرنہ کر سکیں گے

By Kanzul Eman

کہا آپ میرے ساتھ ہرگز نہ ٹھہر سکیں گے ( ف۱٤۸ )

By Tahir ul Qadri

اس ( خضرعلیہ السلام ) نے کہا: بیشک آپ میرے ساتھ رہ کر ہرگز صبر نہ کر سکیں گے