और जो चीज़ तुम्हारे ज्ञान-परिधि से बाहर हो, उस पर तुम धैर्य कैसे रख सकते हो?"
اورتُم اس پرکیسے صبرکرسکتے ہوجس کاتم نے علم سے احاطہ نہیں کیا!‘‘
اور آخر جو باتیں تمہارے دائرۂ علم سے باہر ہوں گی ، ان پر تم سے صبر ہو بھی کیسے سکے گا!
اور بھلا اس بات پر آپ صبر کر بھی کیسے سکتے ہیں جو تمہارے علمی دائرہ سے باہر ہے؟
اور جس چیز کی آپ کو خبر نہ ہو آخر آپ اس پر صبر کر بھی کیسے سکتے ہیں ۔
اور آپ بھلا اس بات پر صبر کر بھی کیسے سکتے ہیں ، جس کی آپ کو پوری طرح خبر بھی نہیں دی گئی ۔
اور جن باتوں کی آپ کو پوری پوری واقفیت نہیں ہے ، ان پر آپ صبر کر بھی کیسے سکتے ہیں؟ ( ٣٧ )
اور جس کی حقیقت کا آپ کو علم نہ ہو اس پر آپ صبرکربھی کیسے سکتے ہیں ؟
اور اس بات پر کیونکر صبر کریں گے جسے آپ کا علم محیط نہیں ( ف۱٤۹ )
اور آپ اس ( بات ) پر کیسے صبر کر سکتے ہیں جسے آپ ( پورے طور پر ) اپنے احاطہء علم میں نہیں لائے ہوں گے