Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

(मूसा ने) कहा, "यदि अल्लाह ने चाहा तो आप मुझे धैर्यवान पाएँगे। और मैं किसी मामले में भी आपकी अवज्ञा नहीं करूँगा।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

موسیٰ نے کہا: ’’ان شاء اﷲآپ عنقریب مجھے صبرکرنے والا پائیں گے اورمیں کسی کام میں آپ کی نافرمانی نہیں کروں گا۔‘

By Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: انشاء اللہ آپ مجھے صابر پائیں گے اور میں کسی معاملے میں بھی آپ کے حکم کی خلاف ورزی نہیں کروں گا ۔

By Hussain Najfi

موسیٰ نے کہا انشاء اللہ آپ مجھے صابر پائیں گے اور میں آپ کے کسی حکم کی خلاف ورزی نہیں کروں گا ۔

By Moudoodi

“ موسیٰ ( علیہ السلام ) نے کہا” ان شاء اللٰہ آپ مجھے صابر پائیں گے اور میں کسی معاملہ میں آپ کی نافرمانی نہ کروں گا ۔

By Mufti Naeem

انہوں ( موسیٰ علیہ السلام ) نے فرمایا اگر اللہ ( تعالیٰ ) نے چاہا تو آپ مجھے صبر کرنے والا پائیں گے اور میں آپ کے ( کسی ) حکم کی نافرمانی نہیں کروں گا ۔

By Mufti Taqi Usmani

موسی نے کہا : ان شاء اللہ آپ مجھے صابر پائیں گے ، اور میں آپ کے کسی حکم کی خلاف ورزی نہیں کروں گا ۔

By Noor ul Amin

موسیٰ نے کہا:آپ انشااللہ مجھے صابر پائیں گے اور میں کسی معاملہ میں آپ کی نافرمانی نہیں کروں گا

By Kanzul Eman

کہا عنقریب اللہ چاہے تو تم مجھے صابر پاؤ گے اور میں تمہارے کسی حکم کے خلاف نہ کروں گا ،

By Tahir ul Qadri

موسٰی ( علیہ السلام ) نے کہا: آپ اِن شاء اﷲ مجھے ضرور صابر پائیں گے اور میں آپ کی کسی بات کی خلاف ورزی نہیں کروں گا