قَالَ | سَتَجِدُنِیۡۤ | اِنۡ | شَآءَ | اللّٰہُ | صَابِرًا | وَّلَاۤ | اَعۡصِیۡ | لَکَ | اَمۡرًا |
اس نے کہا | یقیناً تم پاؤ گے مجھے | اگر | چاہا | اللہ نے | صبر کرنے والا | اور نہیں | میں نافرمانی کروں گا | تمہاری | کسی حکم میں |
قَالَ | سَتَجِدُنِیۡۤ | اِنۡ شَآءَ اللّٰہُ | صَابِرًا | وَّلَاۤ اَعۡصِیۡ | لَکَ | اَمۡرًا |
موسیٰ نے کہا | عنقریب آپ مجھے پائیں گے | انشاءاللہ | صبر کرنے والا | اور نہیں میں نا فرمانی کروں گا | آپ کی | کسی کام میں |