उस ने कहा, "क्या मैंने कहा नहीं था कि तुम मेरे साथ धैर्य न रख सकोगे?"
اُس نے کہا: ’’کیامیں نے کہا نہ تھاکہ تم میرے ساتھ صبر کرنے کی قطعاًاستطاعت نہیں رکھتے۔‘‘
اس نے کہا: میں نے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ساتھ صبر نہ کرسکو گے؟
خضر نے کہا ۔ کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ آپ صبر نہیں کر سکیں گے؟
“ اس نے کہا” میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ تم میرے ساتھ صبر نہیں کر سکتے؟
انہوں ( خضر علیہ السلام ) نے کہا کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ بے شک آپ میرے ساتھ ( رہتے ہوئے ) ہرگز صبر نہیں کرسکیں گے ۔
انہوں نے کہا : کیا میں نے کہا نہیں تھا کہ آپ میرے ساتھ رہ کر صبر نہیں کرسکیں گے؟
خضرنے کہا:’’میں نے کہانہ تھاکہ تم میرے ساتھ صبرنہ کرسکوگے
کہا میں نہ کہتا تھا کہ آپ میرے ساتھ ہرگز نہ ٹھہر سکیں گے ( ف۱۵٤ )
۔ ( خضرعلیہ السلام نے ) کہا: کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ آپ میرے ساتھ رہ کر ہرگز صبر نہیں کرسکیں گے