Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और अपने पास से नरमी और शौक़ और आत्मविश्वास। और वह बड़ा डरने वाला था

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراپنی جناب سے اسے نرم دلی اورپاکیزگی عطاکی تھی اوروہ اﷲ تعالیٰ سے ڈرنے والا تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور خاص اپنے پاس سے سوز وگداز اور پاکیزگی اور وہ نہایت پرہیزگار تھا ۔

By Hussain Najfi

اور وہ اپنے والدین سے نیکی کرنے والا تھا وہ سرکش اور نافرمان نہ تھا ۔

By Moudoodi

اور اپنی طرف سے اس کو نرم دلی 11 اور پاکیزگی عطا کی ، اور وہ بڑا پرہیزگار

By Mufti Naeem

اور اپنے پاس سے دل کی نرمی اور نفس کی پاکیزگی ( عطا فرمادی تھی ) اور وہ بڑے پرہیز گار تھے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور خاص اپنے پاس سے نرم دلی اور پاکیزگی بھی ۔ اور وہ بڑے پرہیزگار تھے ۔

By Noor ul Amin

اور ہم نے اسے اپنی مہربانی سے نرم دل اور پاکیزہ بنایا اور وہ پرہیزگارتھے

By Kanzul Eman

اور اپنی طرف سے مہربانی ( ف۱۸ ) اور ستھرائی ( ف۱۹ ) اور کمال ڈر والا تھا ( ف۲۰ )

By Tahir ul Qadri

اور اپنے لطفِ خاص سے ( انہیں ) درد و گداز اور پاکیزگی و طہارت ( سے بھی نوازا تھا ) ، اور وہ بڑے پرہیزگار تھے