Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 1
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

और अपने माँ-बाप का हक़ पहचाने वाला था। और वह सरकश अवज्ञाकारी न था

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوراپنے والدین سے نیکی کرنے والا تھااور سرکش، نافرمان نہیں تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور وہ اپنے والدین کا فرمانبردار تھا ، سرکش ونافرمان نہ تھا ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے خاص اپنے پاس سے ( اسے ) رحمدلی اور پاکیزگی عطا کی اور وہ پرہیزگار تھا ۔

By Moudoodi

اور اپنے والدین کا حق شناس تھا ۔ وہ جبار نہ تھا اور نا فرمان ۔

By Mufti Naeem

اور اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرنے والے تھے اور سرکش نافرمان نہیں تھے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور اپنے والدین کے خدمت گذار ! نہ وہ سرکش تھے ، نہ نافرمان ۔

By Noor ul Amin

وہ اپنے والدین سے حسن سلوک کرتے اور کسی وقت بھی جابر و نافرمان نہ ہوئے

By Kanzul Eman

اور اپنے ماں باپ سے اچھا سلوک کرنے والا تھا زبردست و نافرمان نہ تھا ( ف۲۱ )

By Tahir ul Qadri

اور اپنے ماں باپ کے ساتھ بڑی نیکی ( اور خدمت ) سے پیش آنے والے ( تھے ) اور ( عام لڑکوں کی طرح ) ہرگز سرکش و نافرمان نہ تھے

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220