"सलाम उस पर, जिस दिन वह पैदा हुआ और जिस दिन उस की मृत्यु हो और जिस दिन वह जीवित करके उठाया जाए!"
اور سلام اس پرجس دن وہ پیداہوااورجس دن وہ مرے گا اور جس روززندہ کر کے اٹھایا جائے گا۔
اس پر سلامتی ہے جس روز وہ پیدا ہوا ، جس دن وہ مرے گا اور جس دن زندہ کرکے اٹھایا جائے گا!
سلام ہو اس پر جس دن وہ پیدا ہوا اور جس دن وفات پائے گا اور جس دن وہ زندہ کرکے اٹھایا جائے گا ۔
سلام اس پر جس روز کہ وہ پیدا ہوا اور جس دن وہ مرے اور جس روز وہ زندہ کر کے اٹھا یا جائے ۔ 12 ؏ 1
اور ان پر سلامتی ہو جس دن کہ وہ پیدا ہوئے اور جس دن وہ انتقال فرمائیں گے اور جس دن ( قیامت میں ) زندہ کرکے اُٹھائے جائیں گے
اور ( اللہ تعالیٰ کی طرف سے ) سلام ہے ان پر اس دن بھی جس روز وہ پیدا ہوئے ، اس دن بھی جس روز انہیں موت آئے گی ، اور اس دن بھی جس روز انہیں زندہ کر کے دوبارہ اٹھایا جائے گا ۔
ان پر سلامتی ہوجس دن جب وہ پیدا ہوئے اور جب وہ مریں گے اور جب وہ دوبارہ اٹھا ئے جائینگے
اور سلامتی ہے اس پر جس دن پیدا ہوا اور جس دن مرے گا اور جس دن مردہ اٹھایا جائے گا ( ف۲۲ )
اور یحیٰی پر سلام ہو ان کے میلاد کے دن اور ان کی وفات کے دن اور جس دن وہ زندہ اٹھائے جائیں گے