Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

"और निस्संदेह अल्लाह मेरा रब भी है और तुम्हारा रब भी। अतः तुम उसी की बन्दगी करो यही सीधा मार्ग है।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور یقینااﷲ تعالیٰ میرارب بھی ہے اور تمہارا رب بھی چنانچہ تم اس کی عبادت کرو،یہ سیدھاراستہ ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور بیشک اللہ میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی تو اسی کی بندگی کرو ، یہی سیدھی راہ ہے ۔

By Hussain Najfi

۔ ( عیسیٰ نے کہا ) بےشک میرا اور تمہارا پروردگار اللہ ہے پس تم اس کی عبادت کرو ۔ یہی سیدھا راستہ ہے ۔

By Moudoodi

﴿اور عیسی ( علیہ السلام ) نے کہا تھا کہ﴾ “ اللہ میرا رب بھی ہے اور تمہارا رب بھی ، پس تم اس کی بندگی کرو ، یہی سیدھی راہ ہے ۔ “ 23

By Mufti Naeem

اور بے شک اللہ ( تعالیٰ ) میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے ، پس اسی کی عبادت کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ( اے پیغمبر ! لوگوں سے کہہ دو کہ : ) یقینا اللہ میرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی پروردگار ، اس لیے اس کی عبادت کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے ۔

By Noor ul Amin

اور اللہ ہی میرا اور تمہارارب ہے لہٰذاسی کی عبادت کرویہی صراط مستقیم ہے

By Kanzul Eman

اور عیسیٰ نے کہا بیشک اللہ رب ہے میرا اور تمہارا ( ف۵۵ ) تو اس کی بندگی کرو ، یہ راہ سیدھی ہے ،

By Tahir ul Qadri

اور بیشک اللہ میرا ( بھی ) رب ہے اور تمہارا ( بھی ) رب ہے سو تم اسی کی عبادت کیا کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے