Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 4
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

और उन्हें अपनी दयालुता से हिस्सा दिया। और उन्हें एक सच्ची उच्च ख्याति प्रदान की

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے انہیں اپنی رحمت سے نوازااور ہم نے اُن کے لیے سچی ناموری کوبہت بلند کر دیا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان کو اپنے فضل میں سے حصہ دیا اور ان کو نہایت پائدار شہرت عطا فرمائی ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے ان ہستیوں کو اپنی ( خاص ) رحمت سے حصہ عطا کیا اور ان کے لئے سچائی کی زبان کو بلند قرار دیا ۔ ( یعنی آئندہ نسلوں میں ان کے ذکر جمیل کی آواز بلند کی ) ۔

By Moudoodi

اور ان کو اپنی رحمت سے نوازا اور ان کو سچی نام وری عطا کی ۔ 28 ؏ 3

By Mufti Naeem

اور ان ( سب ) کو ہم نے اپنی رحمت کا حصہ عطا فرمایا اور ہم نے ان کا ذکر جمیل ( سچا اور دائمی تذکرہ ) بلند فرمایا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ان کو اپنی رحمت سے نوازا ، اور انہیں اونچے درجے کی نیک نامی عطا کی ۔ ( ٢٥ )

By Noor ul Amin

ہم نے ان سب کو اپنی رحمت سے نوازاتھااوران کی نیک نامی کو بلند کیا تھا

By Kanzul Eman

اور ہم نے انھیں اپنی رحمت عطا کی ( ف۸٤ ) اور ان کے لیے سچی بلند ناموری رکھی ( ف۸۵ )

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے ان ( سب ) کو اپنی ( خاص ) رحمت بخشی اور ہم نے ان کے لئے ( ہر آسمانی مذہب کے ماننے والوں میں ) تعریف و ستائش کی زبان بلند کردی

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220