وَوَہَبۡنَا | لَہُمۡ | مِّنۡ رَّحۡمَتِنَا | وَجَعَلۡنَا | لَہُمۡ | لِسَانَ | صِدۡقٍ | عَلِیًّا |
اور عطا کیا ہم نے | انہیں | اپنی رحمت میں سے | اور کر دی ہم نے | ان کے لیے | زبان/نامواری | سچائی کی | بہت بلند |
وَوَہَبۡنَا | لَہُمۡ | مِّنۡ رَّحۡمَتِنَا | وَجَعَلۡنَا | لَہُمۡ | لِسَانَ صِدۡقٍ | عَلِیًّا |
اور نوازا ہم نے | اُنہیں | اپنی رحمت سے | اور کردیا ہم نے | ان کے لیے | سچی ناموری کو | بہت بلند |