Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और अपने लोगों को नमाज़ और ज़कात का हुक्म देता था। और वह अपने रब के यहाँ प्रीतिकर व्यक्ति था

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوروہ اپنے گھروالوں کونمازاورزکوٰۃ کاحکم دیتا تھا اور اپنے رب کے نزدیک پسندیدہ تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ اپنے لوگوں کو نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیتا تھا اور اپنے رب کے نزدیک پسندیدہ تھا ۔

By Hussain Najfi

اور اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیتے تھے اور وہ اپنے پروردگار کے نزدیک پسندیدہ تھے ۔

By Moudoodi

وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوة کا حکم دیتا تھا اور اپنے رب کے نزدیک ایک پسندیدہ انسان تھا ۔

By Mufti Naeem

اور وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰۃ ( اداکرنے ) کا حکم دیا کرتے تھے اور ( وہ ) اپنے رب کے ہاں پسندیدہ تھے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور وہ اپنے گھر والوں کو بھی نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیا کرتے تھے ، اور اپنے پروردگار کے نزدیک پسندیدہ تھے ۔

By Noor ul Amin

اور اپنے گھروالوں کو نماز اور زکوۃ اداکرنے کاحکم دیتے تھے اور اپنے رب کے نزدیک ایک پسندیدہ انسان تھے

By Kanzul Eman

اور اپنے گھر والوں کو ( ف۹۱ ) نماز اور زکوٰة کا حکم دیتا اور اپنے رب کو پسند تھا ( ف۹۲ )

By Tahir ul Qadri

اور وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیتے تھے ، اور وہ اپنے رب کے حضور مقام مرضیّہ پر ( فائز ) تھے ( یعنی ان کا رب ان سے راضی تھا )