Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और इस किताब में इदरीस की भी चर्चा करो। वह अत्यन्त सत्यवान, एक नबी था

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور آپ اس کتاب میں اِدریس کاذکر کرو، یقیناًوہ سچانبی تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور کتاب میں ادریس کو یاد کرو ۔ بیشک وہ راست باز اور نبی تھا ۔

By Hussain Najfi

اور ( اے رسول ( ص ) ) کتاب ( قرآن ) میں ادریس کا ذکر کیجئے بےشک وہ بڑے سچے نبی تھے ۔

By Moudoodi

اور اس کتاب میں ادریس ( علیہ السلام ) 33 کا ذکر کرو ۔ وہ ایک راستباز انسان اور ایک نبی تھا

By Mufti Naeem

اور کتاب میں ( حضرت ) ادریس ( علیہ السلام ) کا بھی ذکر فرمائیے ، بے شک وہ نہایت سچے نبی تھے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور اس کتاب میں ادریس کا بھی تذکرہ کرو ، بیشک وہ سچائی کے خوگر نبی تھے ۔

By Noor ul Amin

نیز اس کتاب میں ادریس کابھی ذکرکیجئے:وہ بیشک بڑے سچے نبی تھے

By Kanzul Eman

اور کتاب میں ادریس کو یاد کرو ( ف۹۳ ) بیشک وہ صدیق تھا غیب کی خبریں دیتا ،

By Tahir ul Qadri

اور ( اس ) کتاب میں ادریس ( علیہ السلام ) کا ذکر کیجئے ، بیشک وہ بڑے صاحبِ صدق نبی تھے