Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हम ने उसे उच्च स्थान पर उठाया था

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے اُسے بہت عالی مقام تک بلندکیا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اس کو رتبۂ بلند پر پہنچایا ۔

By Hussain Najfi

اور ہم نے انہیں بڑے ہی اونچے مقام تک بلند کیا تھا ۔

By Moudoodi

اور اسے ہم نے بلند مقام پر اٹھایا تھا ۔ 34

By Mufti Naeem

اور ہم نے ( کمالات میں ) ان کو بلند مرتبہ تک پہنچایا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے انہیں رفعت دے کر ایک بلند مقام تک پہنچا دیا تھا ( ٢٨ )

By Noor ul Amin

اور ہم نے اسے بلندمقام پر اٹھا لیا تھا

By Kanzul Eman

اور ہم نے اسے بلند مکان پر اٹھالیا ( ف۹٤ )

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے انہیں بلند مقام پر اٹھا لیا تھا