Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

किन्तु जो तौबा करे और ईमान लाए और अच्छा कर्म करे, तो ऐसे लोग जन्नत में प्रवेश करेंगे। उन पर कुछ भी ज़ुल्म न होगा। -

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

مگرجس نے توبہ کی اورایمان لایااورنیک عمل کیے۔تو وہی لوگ جنت میں داخل ہوں گے اوراُن پرکچھ بھی ظلم نہ کیا جائے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

اس سے صرف وہ لوگ مستثنیٰ ہوں گے ، جو توبہ کرلیں اور ایمان وعمل صالح کی روش اختیار کریں گے ۔ یہی لوگ ہوں گے ، جو جنت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرا بھی حق تلفی نہ ہوگی ۔

By Hussain Najfi

ہاں البتہ جو توبہ کر لیں ، ایمان لائیں اور نیک عمل بجا لائیں تو یہ لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اور ان پر کچھ بھی ظلم نہیں کیا جائے گا ۔

By Moudoodi

البتہ جو توبہ کرلیں اور ایمان لے آئیں اور نیک عملی اختیار کرلیں وہ جنت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرہ برابر حق تلفی نہ ہو گی ۔

By Mufti Naeem

ہاں مگر جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور نیک اعمال کیے تو ایسے لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور ان پر ذرا ظلم نہ کیا جائے گا ۔

By Mufti Taqi Usmani

البتہ جن لوگوں نے توبہ کرلی ، اور ایمان لے آئے ، اور نیک عمل کیے تو ایسے لوگ جنت میں داخل ہوں گے ، اور ان پر ذرا بھی ظلم نہیں ہوگا ۔

By Noor ul Amin

البتہ جس نے توبہ کرلی ، ایمان لایااور اچھے عمل کئے توایسے لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرہ بھر بھی حق تلفی نہ ہوگی

By Kanzul Eman

مگر جو تائب ہوئے اور ایمان لائے اور اچھے کام کیے تو یہ لوگ جنت میں جائیں گے اور انھیں کچھ نقصان نہ دیا جائے گا ( ف۱۰٤ )

By Tahir ul Qadri

سوائے اس شخص کے جس نے توبہ کر لی اور ایمان لے آیا اور نیک عمل کرتا رہا تو یہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور ان پر کچھ بھی ظلم نہیں کیا جائے گا