Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और मनुष्य कहता है, "क्या जब मैं मर गया तो फिर जीवित करके निकाला जाऊँगा?"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور انسان کہتاہے کہ کیا جب میں مرجاؤں گا توواقعی جلد ہی میں زندہ کرکے نکالا جاؤں گا؟

By Amin Ahsan Islahi

اور انسان کہتا ہے کہ کیا جب میں مرجاؤں گا تو پھر زندہ کرکے نکالا جاؤں گا؟

By Hussain Najfi

اور ( غافل ) انسان کہتا ہے کہ جب میں مر جاؤں گا تو کیا پھر زندہ کرکے نکالا جاؤں گا؟

By Moudoodi

انسان کہتا ہے کیا واقعی جب میں مر چکوں گا تو پھر زندہ کر کے نکال لایا جاؤں گا ؟

By Mufti Naeem

اور ( کافر ) انسان کہتا ہے کہ جب میں مرجاؤں گا تو کیا پھر زندہ کرکے نکالا جاؤں گا؟

By Mufti Taqi Usmani

اور ( کافر ) انسان یہ کہتا ہے کہ : جب میں مرچکا ہوں گا تو کیا واقعی اس وقت مجھے زندہ کر کے نکالا جائے گا؟

By Noor ul Amin

انسان کہتا ہے کہ جب میں مرجائونگاتو کیا پھرسے زندہ کرکے نکالاجائونگا؟

By Kanzul Eman

اور آدمی کہتا ہے کیا جب میں مرجاؤں گا تو ضرور عنقریب جِلا کر نکالا جاؤں گا ( ف۱۱۳ )

By Tahir ul Qadri

اور انسان کہتا ہے: کیا جب میں مرجاؤں گا تو عنقریب زندہ کر کے نکالا جاؤں گا