क्या मनुष्य याद नहीं करता कि हम उसे इस से पहले पैदा कर चुके हैं, जबकि वह कुछ भी न था?
اور کیا انسان یادنہیں کرتاکہ یقیناًہم نے اس سے پہلے بھی اسے پیدا کیا تھاحالانکہ وہ کچھ بھی نہ تھا؟
کیا یہ انسان اس بات کو نہیں چیتتا کہ ہم نے اس کو اس سے پہلے پیدا کیا درآنحالیکہ وہ کچھ بھی نہ تھا؟
کیا انسان کو یاد نہیں رہا کہ ہم ہی نے اس کو اس سے پہلے پیدا کیا جبکہ وہ کچھ بھی نہیں تھا ۔
کیا انسان کو یاد نہیں آتا کہ ہم پہلے اس کو پیدا کر چکے ہیں جبکہ وہ کچھ بھی نہ تھا ؟
کیا ( یہ کہنے والا ) انسان یہ نہیں سمجھتا کہ ہم ہی نے اس کو پہلے بھی تو پیدا کیا تھا ، حالانکہ وہ کچھ بھی نہ تھا ۔
کیا اس انسان کو یہ بات یاد نہیں آتی کہ ہم نے اسے شروع میں اس وقت پیدا کیا تھا جب وہ کچھ بھی نہیں تھا؟ ( ٣٢ )
کیا انسان کو یادنہیں رہاکہ اس سے پہلے ہم نے اسے پیدا کیا جبکہ وہ کچھ بھی نہ تھا
اور کیا آدمی کو یاد نہیں کہ ہم نے اس سے پہلے اسے بنایا اور وہ کچھ نہ تھا ( ف۱۱٤ )
کیا انسان یہ بات یاد نہیں کرتا کہ ہم نے اس سے پہلے ( بھی ) اسے پیدا کیا تھا جبکہ وہ کوئی چیز ہی نہ تھا