Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर हम उन्हें भली-भाँति जानते हैं जो उस में झोंके जाने के सर्वाधिक योग्य हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھریقیناہم اُن لوگوں کوخوب جانتے ہیں جوجہنم میں داخل ہونے کے زیادہ مستحق ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

پھر ہم ان لوگوں کے سب سے زیادہ جاننے والے ہوں گے جو اس جہنم میں داخل ہونے کے سب سے زیادہ سزاوار ہوں گے ۔

By Hussain Najfi

پھر ہم ہی زیادہ بہتر جانتے ہیں کہ کون اس ( جہنم ) میں داخل ہونے کا زیادہ سزاوار ہے؟

By Moudoodi

پھر یہ ہم جانتے ہیں کہ ان میں سے کون سب سے بڑھ کر جہنم میں جھونکے جانے کا مستحق ہے ۔

By Mufti Naeem

پھر ہم خود ہی ان لوگوں سے خوب واقف ہیں ، جو اس ( آگ ) میں داخل ہونے کے زیادہ مستحق ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

پھر یہ بات ہم ہی خوب جانتے ہیں کہ وہ کون لوگ ہیں جو سب سے پہلے اس دوزخ میں جھونکے جانے کے زیادہ مستحق ہیں ۔

By Noor ul Amin

پھرہم انہیں بھی خوب جانتے ہیںجو جہنم میں پہلے داخل ہونے کے زیادہ مستحق ہیں

By Kanzul Eman

پھر ہم خوب جانتے ہیں جو اس آگ میں بھوننے کے زیادہ لائق ہیں ،

By Tahir ul Qadri

پھر ہم ان لوگوں کو خوب جانتے ہیں جو دوزخ میں جھونکے جانے کے زیادہ سزاوار ہیں