और अपराधियों को जहन्नम के घाट की ओर प्यासा हाँक ले जाएँगे।
اور مجرموں کوجہنم کی طرف پیاساہانکیں گے۔
اور مجرموں کو جہنم کے گھاٹ کی طرف ہانکیں گے ، پیاسے ۔
اور مجرموں کو پیاسے جانوروں کی طرح جہنم کی طرف ہانک کر لے جائیں گے ۔
اور مجرموں کو پیاسے جانوروں کی طرح جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے ۔
اور ( اس روز ) ہم گنہگاروں کو دوزخ کی طرف پیاسا ہانکیں گے ۔
اور مجرموں کو پیاسے جانوروں کی طرح ہنکا کر دوزخ کی طرف لے جائیں گے ۔
اور مجرموں کو جہنم کی طرف پیاساہانک کرلے جائیں گے
اور مجرموں کو جہنم کی طرف ہانکیں گے پیاسے ( ف۱٤۷ )
اور ہم مجرموں کو جہنم کی طرف پیاسا ہانک کر لے جائیں گے