Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अत्यन्त भारी बात है, जो तुम घड़ लाए हो!

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ تم یقینابڑی بھاری بات کو آئے ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ تم نے ایسی سنگین بات کہی ہے ۔

By Hussain Najfi

تم نے یہ ایسی سخت بُری بات کہی ہے ۔

By Moudoodi

سخت بے ہودہ بات ہے جو تم لوگ گھڑ لائے ہو ۔

By Mufti Naeem

۔ ( اے کافرو! ) تحقیق تم نے سخت معیوب بات کی ہے

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( ایسی بات کہنے والو ! ) حقیقت یہ ہے کہ تم نے بڑی سنگین حرکت کی ہے ۔

By Noor ul Amin

یقینا تم لوگوں نے ( یہ کہہ کر ) بہت بڑا گناہ کیا ہے

By Kanzul Eman

بیشک تم حد کی بھاری بات لائے ( ف۱۵۰ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( اے کافرو! ) بیشک تم بہت ہی سخت اور عجیب بات ( زبان پر ) لائے ہو