Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे कहते हैं, "रहमान ने किसी को अपना बेटा बनाया है।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اُنہوں نے کہا کہ رحمن نے کسی کو بیٹا بنایا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور کہتے ہیں کہ خدائے رحمٰن نے اولاد بنا رکھی ہے ۔

By Hussain Najfi

اور وہ ( نصاریٰ ) کہتے ہیں کہ خدا نے اپنا ایک بیٹا بنا رکھا ہے ۔

By Moudoodi

وہ کہتے ہیں کہ رحمان نے کسی کو بیٹا بنایا ہے ۔ ۔ ۔ ۔

By Mufti Naeem

اور ( کافر لوگ ) کہتے ہیں کہ رحمن بیٹا رکھتا ہے

By Mufti Taqi Usmani

اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ خدائے رحمن کی کوئی اولاد ہے ۔

By Noor ul Amin

اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ رحمن کی اولاد ہے

By Kanzul Eman

اور کافر بولے ( ف۱٤۹ ) رحمن نے اولاد اختیار کی ،

By Tahir ul Qadri

اور ( کافر ) کہتے ہیں کہ ( خدائے ) رحمان نے ( اپنے لئے ) لڑکا بنا لیا ہے