इस बात पर कि उन्होंने रहमान के लिए बेटा होने का दावा किया!
کہ انہوں نے رحمن کے لیے کسی اولادکادعوٰی کیاہے۔
کہ انہوں نے خدا کی طرف اولاد کی نسبت کی!
کیونکہ وہ کہہ رہے ہیں کہ خدائے رحمن کا بیٹا ہے ۔
اس بات پر کہ لوگوں نے رحمان کےلیے اولاد ہونے کا دعوی کیا!
۔ ( اس وجہ سے ) کہ انہوں نے رحمن ( اللہ تعالیٰ ) کی طرف اولاد کی نسبت کی ہے
کہ ان لوگوں نے خدائے رحمن کے لیے ا ولاد ہونے کا دعوی کیا ہے ۔
اس بات پر کہ انہوں نے رحمن کے لئے اولادکا دعوی کیا
اس پر کہ انہوں نے رحمن کے لیے اولاد بتائی ،
کہ انہوں نے ( خدائے ) رحمان کے لئے لڑکے کا دعوٰی کیا ہے