Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जबकि रहमान की प्रतिष्ठा के प्रतिकूल है कि वह किसी को अपना बेटा बनाए

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

حالانکہ رحمن کے لائق نہیں کہ وہ کسی کو اولاد بنائے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ بات خدا کے شایان نہیں ہے کہ وہ اولاد بنائے ۔

By Hussain Najfi

اور یہ بات رحمن کے شایانِ شان نہیں ہے کہ وہ کسی کو اپنا بیٹا بنائے ۔

By Moudoodi

رحمان کی یہ شان نہیں ہے کہ وہ کسی کو بیٹا بنائے ۔

By Mufti Naeem

حالانکہ رحمن ( اللہ تعالیٰ ) کی یہ شان نہیں کہ اولاد اختیار کرے ۔

By Mufti Taqi Usmani

حالانکہ خدائے رحمن کی یہ شان نہیں ہے کہ اس کی کوئی اولاد ہو ۔

By Noor ul Amin

حالانکہ رحمن کے لائق کوئی نہیں کہ وہ کسی کو اولادبنائے

By Kanzul Eman

اور رحمن کے لائق نہیں کہ اولاد اختیار کرے ( ف۱۵۲ )

By Tahir ul Qadri

اور ( خدائے ) رحمان کے شایانِ شان نہیں ہے کہ وہ ( کسی کو اپنا ) لڑکا بنائے