और उन में से प्रत्येक क़ियामत के दिन उस अकेले (रहमान) के सामने उपस्थित होगा
اوراُن میں سے ہرایک قیامت کے دن اس کے پاس اکیلا آنے والا ہے۔
اور ان میں سے ہر ایک ، قیامت کے دن اس کے حضور ، یکہ وتنہا حاضر ہوگا ۔
اور قیامت کے دن ان میں سے ہر ایک تنہا تنہا اس کی بارگاہ میں حاضر ہوگا ۔
سب قیامت کے روز فردا فردا اس کے سامنے حاضر ہوں گے ۔
اور ان میں سے ہر ایک قیامت کے دن اس کے پاس اکیلا حاضر ہوگا ۔
اور قیامت کے دن میں سے ایک ایک شخص اس کے پاس اکیلا آئے گا ۔
اور سب کے سب قیامت کے دن اس کے سامنے تنہاآئینگے
اور ان میں ہر ایک روز قیامت اس کے حضور اکیلا حاضر ہوگا ( ف۱۵۵ )
اور ان میں سے ہر ایک قیامت کے دن اس کے حضور تنہا آنے والا ہے