Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

हक़ वह है जो आपका रब कहे, पस आप हरगिज़ शक करने वालों में से न बनें।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ کے رب کی طرف سے یہی حق ہے،پس آپ شک کرنے والوں میں سے ہرگزنہ ہو جانا۔

By Amin Ahsan Islahi

یہی حق ہے تمہارے رب کی جانب سے تو تم شک کرنے والوں میں سے نہ بن جانا ۔

By Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ( ص ) ! تحویل قبلہ وغیرہ ) برحق ہے اور تمہارے پروردگار کی طرف سے ہے لہٰذا ہرگز شک و شبہ کرنے والوں یا جھگڑا کرنے والوں میں سے نہ ہونا ۔

By Moudoodi

یہ قطعیِ ایک امرِ حق ہے تمہارے رب کی طرف سے ، لہٰذا اس کے متعلق تم ہرگز کسی شک میں نہ پڑو ۔ ؏١۷

By Mufti Naeem

۔ ( یہ حکم ) آپ کے رب کی طرف سے حق ہے پس ( اے محبوبﷺ ) آپ شک کرنے والوں میں سے ہرگز نہ ہوجائیے

By Mufti Taqi Usmani

اور حق وہی ہے جو تمہارے پروردگار کی طرف سے آیا ہے ، لہذا شک کرنے والوں میں ہرگز شامل نہ ہوجانا ۔

By Noor ul Amin

یہ تمہارے رب کی طرف سے حق ہے لہٰذااس کے متعلق شک میں نہ پڑنا

By Kanzul Eman

۔ ( اے سننے والو ) یہ حق ہے تیرے رب کی طرف سے ( یا حق وہی ہے جو تیرے رب کی طرف سے ہو ) تو خبردار تو شک نہ کرنا

By Tahir ul Qadri

۔ ( اے سننے والے! ) حق تیرے رب کی طرف سے ہے سو تو ہرگز شک کرنے والوں میں سے نہ ہو