Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और अगर वे तलाक़ का फ़ैसला कर लें तो यक़ीनन अल्लाह सुनने वाला, जानने वाला है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اگر وہ طلاق دینے کاارادہ کریں تواﷲ تعالیٰ یقیناًسب کچھ سننے والا،سب کچھ جاننے والا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور اگر طلاق کا فیصلہ کرلیں تو بیشک اللہ سننے والا ، جاننے والا ہے ۔

By Hussain Najfi

اور وہ اگر طلاق دینے کا ہی عزم بالجزم کر لیں تو بے شک خدا ( سب کچھ ) سننے اور جاننے والا ہے ۔

By Moudoodi

اور اگر انہوں نے طلاق ہی کی ٹھان لی 247 ہو تو جان لیں کہ اللہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے ۔ 248

By Mufti Naeem

اور اگر وہ طلاق کا پکا ارادہ کرلیں تو بلاشبہ اﷲ ( تعالیٰ ) خوب سُننے والے سب کچھ جاننے والے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور اگر انہوں نے طالق ہی کی ٹھان لی ہو تو ( بھی ) اللہ سننے جاننے والا ہے ۔

By Noor ul Amin

اور اگرطلاق ہی کی ٹھان لیں توبیشک اللہ ( تمہارے ارادوں کو ) سننے والا ، جاننے والا ہے

By Kanzul Eman

اور اگر چھوڑ دینے کا ارادہ پکا کرلیا تو اللہ سنتا جانتا ہے ( ف٤٤۰ )

By Tahir ul Qadri

اور اگر انہوں نے طلاق کا پختہ ارادہ کر لیا ہو تو بیشک اﷲ خوب سننے والا جاننے والا ہے