Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

इस तरह अल्लाह तुम्हारे लिए अपने अहकाम खोल-खोल कर बयान करता है; ताकि तुम समझो।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اسی طرح اﷲ تعالیٰ اپنی آیات تمہارے لیے کھول کربیان کرتاہے تاکہ تم سمجھو۔

By Amin Ahsan Islahi

اسی طرح اللہ اپنی آیتوں کی تمہارے لئے وضاحت کرتا ہے ، تاکہ تم سمجھو ۔

By Hussain Najfi

اسی طرح خدا تمہارے لئے اپنے آیات و احکام واضح طور پر بیان کرتا ہے تاکہ تم سمجھ بوجھ سے کام لو ۔

By Moudoodi

اس طرح اللہ اپنے احکام تمہیں صاف صاف بتاتا ہے ۔ امید ہے کہ تم سمجھ بوجھ کر کام کرو گے ۔ ؏۳١

By Mufti Naeem

اسی طرح تم لوگوں کے لیے اﷲ ( تعالیٰ ) اپنی آیات کو بیان فرماتے ہیں تاکہ تم عقل سے کام لو ۔

By Mufti Taqi Usmani

اللہ اپنے احکام اسی طرح وضاحت سے تمہارے سامنے بیان کرتا ہے تاکہ تم سمجھ داری سے کام لو ۔

By Noor ul Amin

اللہ اِسی انداز سے اپنے احکام صاف بیان کرتا ہے امیدہے کہ تم عقل سے کام لوگے

By Kanzul Eman

اللہ یونہی بیان کرتا ہے تمہارے لئے اپنی آیتیں کہ کہیں تمہیں سمجھ ہو ،

By Tahir ul Qadri

ا سی طرح اﷲ تمہارے لئے اپنے احکام واضح فرماتا ہے تاکہ تم سمجھ سکو