फिर हमने उसके बाद तुमको माफ़ कर दिया; ताकि तुम शुक्रगुज़ार बनो।
پھر اس کے بعدہم نے تمہیں معاف کردیاتاکہ تم شکرکرو۔
پھر ہم نے تم سے درگذر کیا اس کے بعد ، تاکہ تم شکرگذار بنو ۔
پھر ہم نے اس ( ظلم ) کے بعد بھی معاف کر دیا ۔ تاکہ تم شکر گزار بنو ۔
مگر اس پر بھی ہم نے تمہیں معاف کردیا کہ شاید اب تم شکر گزار بنو ۔
پھر اس ( شرک ) کے بعد ( بھی ) ہم نے تم سے درگزر ( کا معاملہ ) فرمایا تاکہ تم شکر ادا کرو ۔
پھر اس سب کے بعد ہم نے تم کو معاف کردیا تاکہ تم شکر ادا کرو
پھراس کے بعدہم نے تمہارایہ جرم بھی معاف کردیاکہ شایدتم شکرگزاربن جائو
پھر اس کے بعد ہم نے تمہیں معافی دی ( ف۸۸ ) کہ کہیں تم احسان مانو ۔ ( ف۸۹ )
پھر ہم نے اس کے بعد ( بھی ) تمہیں معاف کر دیا تاکہ تم شکرگزار ہو جاؤ