Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और जब हमने मूसा को किताब दी और फ़ैसला करने वाली चीज़; ताकि तुम राह पाओ।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور(وہ واقعہ یادکرو)جب ہم نے موسیٰ کوکتاب اور فرق کرنے والی چیزدی تاکہ تم ہدایت حاصل کرو۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ( یاد کرو ) جبکہ ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور فرقان ، تاکہ تم ہدایت حاصل کرو ۔

By Hussain Najfi

اور ( وہ وقت یاد کرو ) جب فرعونی ( تم پر ظلم کر رہے تھے تو ) ہم نے موسیٰ کو کتاب فرقان عطا کی تاکہ تم ہدایت حاصل کرو ۔

By Moudoodi

یاد کرو ﴿ٹھیک اس وقت جب تم یہ ظلم کر رہے تھے﴾ ہم نے موسیٰ علیہ السلام کو کتاب اور فرقان 69 عطا کی تاکہ تم اس کے ذریعے سے سیدھا راستہ پا سکو ۔

By Mufti Naeem

اور ( یاد کیجیے ) جب ہم نے ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) کو کتاب اور ( حق و باطل میں ) فرق کرنے والی چیز ( تورات ) عطا فرمائی تاکہ تم سیدھا راستہ اختیار کرو

By Mufti Taqi Usmani

اور ( یاد کرو ) جب ہم نے موسیٰ کو کتاب دی ، اور حق و باطل میں تمیز کا معیار ( بخشا ) تاکہ تم راہ راست پر آؤ ۔

By Noor ul Amin

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب اور فرقان ( حق وباطل میں تمیز کرنے والی قوت ) دی تاکہ تم ہدایت پاسکو

By Kanzul Eman

اور جب ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا کی اور حق و باطل میں تمیز کر دینا کہ کہیں تم راہ آؤ ۔

By Tahir ul Qadri

اور جب ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو کتاب اور حق و باطل میں فرق کرنے والا ( معجزہ ) عطا کیا تاکہ تم راہِ ہدایت پاؤ