फिर हमने तुम्हारी मौत के बाद तुमको उठाया; ताकि तुम शुक्रगुज़ार बनो।
پھر ہم نے تمہاری موت کے بعدتمہیں اٹھایاتاکہ تم شکر کرو
پھر ہم نے تمہاری موت کے بعد تمہیں اٹھایا ، تاکہ تم شکرگذار بنو ۔
پھر ہم نے تمہاری موت کے بعد تمہیں زندہ کیا تاکہ ( اس احسان کے بعد ) تم شکرگزار بن جاؤ ۔
تم بے جان ہو کر گر چکے تھے ، مگر پھر ہم نے تم کو جِلا اٹھایا ، شاید کہ اس احسان کے بعد تم شکر گزار بن جاؤ 71 ۔
پھر ہم نے تمہاری موت کے بعد تمہیں دوبارہ زندہ کردیا تاکہ تم شکر ادا کرو
نتیجہ یہ ہوا کہ کڑکے نے تمہیں اس طرح آپکڑا کہ تم دیکھتے رہ گئے پھر ہم نے تمہیں تمہارے مرنے کے بعد دوسری زندگی دی تاکہ تم شکر گذار بنو ۔ ف ٤٣
پھر تمہاری موت کے بعدہم نے تم کو زندہ کیا کہ شایدتم شکرگزار بن جائو
پھر مرے پیچھے ہم نے تمہیں زندہ کیا کہ کہیں تم احسان مانو ۔
پھر ہم نے تمہارے مرنے کے بعد تمہیں ( دوبارہ ) زندہ کیا تاکہ تم ( ہمارا ) شکر ادا کرو