Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ऐसे दिन सदैव इसी वबाल में पड़े रहेंगे और क़ियामत के दिन उन के हक़ में यह बहुत ही बुरा बोझ सिद्ध होगा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں،اور قیامت کے دن ان کے لیے ایک بڑا بوجھ ہوگا۔

By Amin Ahsan Islahi

اسی کے تلے ہمیشہ رہیں گے اور قیامت کے دن ان کیلئے یہ بہت بھاری بوجھ ہوگا ۔

By Hussain Najfi

ایسے لوگ ہمیشہ اسی حالت میں گرفتار رہیں گے اور قیامت کے دن یہ بوجھ بڑا برا بوجھ ہوگا ۔

By Moudoodi

اور ایسے سب لوگ ہمیشہ اس کے وبال میں گرفتار رہیں گے ، اور قیامت کے دن ان کےلیے ﴿اس جرم کی ذمہ داری کا بوجھ﴾ بڑا تکلیف دہ بوجھ ہوگا ، 77

By Mufti Naeem

۔ ( ایسے لوگ ) ہمیشہ اس ( عذاب ) میں مبتلا رہیں گے اور یہ بوجھ قیامت کے روز ان کے لیے برا ( بوجھ ) ہوگا ۔

By Mufti Taqi Usmani

جس ( کے عذاب ) میں وہ ہمیشہ رہیں گے ، اور قیامت کے دن ان کے لیے یہ بدترین بوجھ ہوگا ۔

By Noor ul Amin

وہ ہمیشہ اسی حال میں رہیں گے اور قیامت کے دن ایسا بوجھ اٹھانا کیسا برا ہوگا

By Kanzul Eman

وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے ( ف۱۵۳ ) اور وہ قیامت کے دن ان کے حق میں کیا ہی بڑا بوجھ ہوگا ،

By Tahir ul Qadri

وہ اس ( عذاب ) میں ہمیشہ ( پڑے ) رہیں گے ، اور ان کے لئے قیامت کے دن بہت ہی بُرا بوجھ ہوگا