Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

तुम उस में न कोई सिलवट देखोगे और न ऊँच-नीच।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ اس میں نہ کوئی ٹیڑھ دیکھیں گے اورنہ کوئی ٹیلہ

By Amin Ahsan Islahi

نہ تم اس میں کوئی کجی دیکھو گے اور نہ کوئی بلندی ۔

By Hussain Najfi

کہ تم اس میں نہ کوئی ناہمواری دیکھوگے اور نہ بلندی ۔

By Moudoodi

کہ اس میں تم کوئی بل اور سلوٹ نہ دیکھو گے 83 ۔ ۔ ۔ ۔

By Mufti Naeem

جس میں ( اے مخاطب ) نہ تو تُو ناہمواری ( اور پستی ) دیکھے گا نہ بلندی ( اور ٹیلے ) ۔

By Mufti Taqi Usmani

کہ اس میں تمہیں نہ کوئی بل نظر آئے گا ، نہ کوئی ابھار ۔

By Noor ul Amin

کہ آ پ اس میں کوئی نشیب وفراز نہ دیکھیں گے

By Kanzul Eman

کہ تو اس میں نیچا اونچا کچھ نہ دیکھے ،

By Tahir ul Qadri

جس میں آپ نہ کوئی پستی دیکھیں گے نہ کوئی بلندی