Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और धरती को एक समतल चटियल मैदान बनाकर छोड़ेगा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرانہیں چٹیل میدان بناکر چھوڑ دے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور زمین کو بالکل صفا چٹ چھوڑ دے گا ۔

By Hussain Najfi

پھر ان کی جگہ زمین کو اس طرح چٹیل میدان بنا دے گا ۔

By Moudoodi

اور زمین کو ایسا ہموار چٹیل میدان بنا دے گا

By Mufti Naeem

پھر اس ( زمین ) کو ایک ہموار میدان بناکر چھوڑے گا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور زمین کو ایسا ہموار چٹیل میدان بنا کر چھوڑے گا ۔

By Noor ul Amin

اور زمین کو صا ف میدان بنا دے گا

By Kanzul Eman

تو زمین کو پٹ پر ( چٹیل میدان ) ہموار کر چھوڑے گا

By Tahir ul Qadri

پھر اسے ہموار اور بے آب و گیاہ زمین بنا دے گا