फिर जब वह वहाँ पहुँचा तो पुकारा गया, "ऐ मूसा!
پھرجب وہ اُس کے پاس آیا تو آواز دی گئی : ’’اے موسیٰ!
تو جب وہ اس کے پاس آیا تو اس کو آواز آئی اے موسیٰ!
تو جب اس کے پاس گئے تو انہیں آواز دی گئی کہ اے موسیٰ!
وہاں پہنچا تو پکارا گیا
پس جب وہ اس ( آگ ) کے پاس پہنچے تو انہیں آواز دی گئی کہ اے موسیٰ!
چنانچہ جب وہ آگ کے پاس پہنچے تو انہیں آواز دی گئی کہ : اے موسی ۔
پس جب وہ وہاں پہنچے توانہیں آواز آئی:اے موسیٰ
پھر جب آگ کے پاس آیا ( ف۸ ) ندا فرمائی گئی کہ اے موسیٰ ،
پھر جب وہ اس ( آگ ) کے پاس پہنچے تو ندا کی گئی: اے موسٰی