इसलिए कि हम तुझे अपनी बड़ी निशानियाँ दिखाएँ
تاکہ ہم تمہیں اپنی بڑی نشانیوں میں سے کچھ دکھائیں۔
تاکہ ہم اپنی بڑی نشانیوں میں سے بعض کا تمہیں مشاہدہ کرائیں ۔
تاکہ ہم آپ کو اپنی بڑی نشانیوں سے کچھ دکھائیں ۔
اس لیے کہ ہم تجھے اپنی بڑی نشانیاں دکھانے والے ہیں ۔
تاکہ ہم آپ کو اپنی ( قدرت کی ) بڑی نشانیوںمیں سے بعض نشانیاں دکھلادیں ۔
۔ ( یہ ہم اس لیے کر رہے ہیں ) تاکہ اپنی بڑی نشانیوں میں سے کچھ تمہیں دکھائیں ۔
یہ اسلئے کہ ہم تمہیں اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھلانے والے ہیں
کہ ہم تجھے اپنی بڑی بڑی نشانیاں دکھائیں ،
یہ اس لئے ( کر رہے ہیں ) کہ ہم تمہیں اپنی ( قدرت کی ) بڑی بڑی نشانیاں دکھائیں