तू फ़िरऔन के पास जा। वह बहुत सरकश हो गया है।"
اب تم فرعون کے پاس جاؤ، یقینااس نے سرکشی کی
تم فرعون کے پاس جاؤ! وہ بہت سرکش ہوگیا ہے ۔
جاؤ فرعون کے پاس کہ وہ بڑا سرکش ہو گیا ہے ۔
اب تو فرعون کے پاس جا ، وہ سرکش ہو گیا ہے ۔ ” ؏1
جائیے فرعون کے پاس ، وہ بے شک حد سے بہت آگے نکل گیا ہے ۔
۔ ( اب ) فرعون کے پاس جاؤ ۔ وہ سرکشی میں حد سے نکل گیا ہے ۔
اب تم ( میرا پیغام لے کر ) فرعون کے پاس جائووہ باغی ہوگیا ہے
فرعون کے پاس جا ( ف۲۵ ) اس نے سر اٹھایا ( ف۲٦ )
تم فرعون کے پاس جاؤ وہ ( نافرمانی و سرکشی میں ) حد سے بڑھ گیا ہے