और तुझे ख़ूब याद करें
اورہم کثرت سے تیراذکرکریں۔
اور زیادہ سے زیادہ تیرا چرچا پھیلائیں ۔
اور کثرت سے تیرا ذکر کریں ۔
اور خوب تیرا چرچا کریں ۔
اور ہم آپ کا خوب کثرت سے ذکر کریں ۔
اور کثرت سے آپ کا ذکر کریں ۔ ( ١١ )
اور خوب تیراچرچاکریں
اور بکثرت تیری یاد کریں ( ف۳۱ )
اور ہم کثرت سے تیرا ذکر کیا کریں