निश्चय ही तू हमें खूब देख रहा है।"
یقیناًتوہی ہمارے حال کوخوب دیکھنے والا ہے
بے شك تو برابر ہمارا نگران حال رہا ہے
بےشک تو ہمارے حال کو خوب دیکھ رہا ہے ۔
تو ہمیشہ ہمارے حال پر نگران رہا ہے ۔
بے شک آپ ہمیں ( ہرحال میں ) دیکھنے والے ہیں ۔
بیشک آپ ہمیں اچھی طرح دیکھنے والے ہیں ۔
بلاشبہ توہمیں دیکھ رہا ہے
بیشک تو ہمیں دیکھ رہا ہے ( ف۳۲ )
بیشک تو ہمیں ( سب حالات کے تناظر میں ) خوب دیکھنے والا ہے